ایف آئی اے نے انٹرپول یادگاری دن پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا .ڈی جی FIA ، جان محمد نےپھولوں کی چادر چڑھا ئی

اسلام آباد: انٹرپول یادگاری دن کے موقع پر ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں اُن پولیس افسران کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ ڈے کے موقع پر برطانوی ہائی کمیشن میں نوجوان کلائمیٹ اسٹوری ٹیلرز کے اعزاز میں تقریب

کامن ویلتھ ڈے 2025 کے موقع پر، برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں ‘آرٹ فور ارتھ’ مقابلے کے فاتحین کی تخلیقی صلاحیتوں کا جشن منایا گیا۔ اس مقابلے میں آرٹ، فلم، اور کہانی نویسی کے ذریعے نوجوانوں نے موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں

پاکستان کی اکانومی کی بہتری کے لیے IMFپاکستان کی ہیلتھ پالیسی پر بھی توجہ دے۔ ثناء اللہ گھمن

غیر متعدی امراض پاکستان کی معاشی اور معاشرتی تبائی کی وجہ بن رہی ہیں۔ الٹرا پروسیس مصنوعات پر ٹیکس لگا کرغیر متعدی امراض کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ سیکریٹری جنرل پناہ ثناء اللہ گھمن غیر متعدی امراض(NCDs) نہ صرف مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو اور کینیڈا پر عائد محصولات میں ایک ماہ کی تاخیر کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کیے، جس کے تحت میکسیکو اور کینیڈا سے آنے والی ان تمام اشیاء پر محصولات (ٹیرف) کو تقریباً ایک ماہ کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے، جو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عہدِ تکمیلِ پاکستان گرینڈ افطار ڈنر براۓ طلبا– انس محصی کا خصوصی خطاب

مسلم سٹوڈنٹس لیگ اسلام آباد کے زیر اہتمام عہدِ تکمیلِ پاکستان گرینڈ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبا نے شرکت کی۔ تقریب سے انس محصی، صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز ملتان اور جھنگ کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز ملتان اور جھنگ کے ایک وفد نے سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد میں معزز چیف جسٹس پاکستان، جناب جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ معزز چیف جسٹس نے وفد کا خیرمقدم کیا اور ان کے مزید پڑھیں

یوکرین کو روس کے طاقتور ترین بیلسٹک میزائلوں سے بچنے کےلئے واحد حل امریکہ کا تیار کردہ پیٹریاٹ ڈیفنس سٹم کی یوکرین کو شدید ضرورت

یوکرین کے پاس روس کے طاقتور ترین بیلسٹک میزائلوں سے بچنے کا واحد طریقہ امریکہ کا تیار کردہ پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم ہے۔ تاہم، امریکہ کی جانب سے یوکرین کو فوجی سپلائی روکنے کے بعد، یہ میزائل سسٹمز جلد ہی گولہ مزید پڑھیں