اسلام آباد: آسیان ڈی اے فن انویٹیشنل گالف 2025 کا انعقاد

اسلام آباد میں آج “آسیان ڈی اے فن انویٹیشنل گالف 2025” کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی ایونٹ میں انڈونیشیا، جاپان اور میانمار کے سفراء نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ امریکہ، جرمنی، آسٹریلیا اور قازقستان کے ڈیفنس اتاشیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب میں متاثرینِ منگلا ڈیم کی ہنگامی پریس کانفرنس

اسلام آباد : نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں متاثرینِ منگلا ڈیم نے پاسبانِ وطن پاکستان کے زیرِ اہتمام ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر تنظیم کے مرکزی صدر اور سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر، سیکریٹری مزید پڑھیں

ترکمانستان انویسٹمنٹ فورم، آوَزا میں آغاز – TIF 2025

ترکمانستان انویسٹمنٹ فورم (TIF 2025) کا باضابطہ آغاز نیشنل ٹورزم زون “آوَزا” میں ہوا۔ اس بڑے پیمانے کے ایونٹ کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے، جس میں 45 ممالک سے 800 سے زائد مندوبین نے شرکت مزید پڑھیں

ایشیا کی بڑی معاشی اور فوجی طاقت یکجا پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ دفاع کا معائدہ

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے بدھ کی شب ایک تاریخی باہمی دفاعی معاہدے‘ پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت کسی ایک پر ملک پر حملہ دونوں پر حملہ تصور ہو گا۔سعودی دارالحکومت ریاض میں طے پانے والے مزید پڑھیں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ہزاروں ملازمین کا نجکاری کیخلاف مظاہرہ

اسلام آباد:ہائڈرو الیکٹرک یونین کے ہزارروں ملازمین نے بدھ کے روز اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کے نمائندوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا مزید پڑھیں

عسکری میدان میں شکست کے بعد بھارت کھیلوں کے میدان میں غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنائے ہوئے ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کا غیر ذمے دارانہ رویہ اب کھیلوں کے میدان تک پہنچ چکا۔منگل کے روز انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹیڈیز کے زیر اہتمام رابعہ اختر کی تحریر کردہ کتاب مزید پڑھیں

سروائیکل کینسر کے خاتمے کے لیے 12 روزہ ویکسینیشن مہم کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے آج 12 روزہ انسدادِ سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔یہ مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی اور اس کا دائرہ کار پنجاب، سندھ، اسلام آباد مزید پڑھیں

سرکاری ملازموں کی بحالی و تنخواؤں اور واجبات کی ادائیگی ممکن بنانے میں سرکاری اداروں کا کردار مزاحمتی ہے: مندوخیل

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما عبدلقادر مندوخیل نے کہا ہے کہ PTDC کا ایم ڈی افتاب رانا غیر قانونی طور عہدے پر براجمان ہے۔ جس نے بورڈ رکن کی حیثیت سے خود کو ایم ڈیم بنایا۔اور بعد ازاں مزید پڑھیں

بارانی زرعی یونیورسٹی میں این سی آئی بی کی سیاب میٹنگ اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

بارانی زرعی یونیورسٹی میں این سی آئی بی کی سیاب میٹنگ اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں پی ایس ڈی پی کی مالی معاونت سے قائم ہونے والے نیشنل سنٹر آف انڈسٹریل بائیوٹیکنالوجی نے اپنے سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ایڈوائزری بورڈ کی دوسری میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اس کا مزید پڑھیں