کورین ملٹری اکیڈمی کے 81ویں بیچ کی گریجویشن اور کمیشننگ تقریب

231 کیڈٹس (8 غیر ملکی کیڈٹس سمیت) نے گریجویشن مکمل کی اور ایلیٹ آرمی آفیسرز کے طور پر کمیشن حاصل کیا۔ صدراتی ایوارڈ سیکنڈ لیفٹیننٹ کم ڈونگ اِل کو دیا گیا، جبکہ نمائندہ ہوارانگ ایوارڈ سیکنڈ لیفٹیننٹ چن سونگ ہو مزید پڑھیں

باہمی اختلافات نے پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر منظوراحمد کاکڑ کو مسعفی ہونے پر مجبور کردیا

باہمی اختلافات نے پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر منظوراحمد کاکڑ کو مسعفی ہونے پر مجبور کردیا۔ بی اے پی کے مرکزی صدر خالد خان مگسی اور سینیٹر منظوراحمد کاکڑ کے درمیان اختلافات طول اختیار کرگئے۔ پارٹی میں مساوی تقسیم مزید پڑھیں

ایف آئی اے ملک گیر کریک ڈاؤن ” بین الاقوامی سمز کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف ایکشن

ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد کی بڑی کارروائی، کرپشن میں ملوث متروکہ وقف املاک کا افسر گرفتار اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر عمران عارف مزید پڑھیں

رومانیہ نے پشاور میں اعزازی قونصلیٹ کھول دیا، پاکستان اور رومانیہ کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا نیا باب

پاکستان میں رومانیہ کے سفارتخانے نے خیبر پختونخوا (KP) کے لیے رومانیہ کے اعزازی قونصلیٹ کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔ یہ اہم اقدام دونوں ممالک کے درمیان سفارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ”ابوظہبی کے ولی عہد کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، خصوصاً کاروبار، انفراسٹرکچر کی ترقی، ثقافت اور عوامی سطح پر رابطوں کے شعبوں میں۔ یہ بات آج صدر آصف علی مزید پڑھیں

حکومتی سطح اور انفرادی طور پر جہاں تک ممکن ہو غریبوں کو رعایت دیں، تاجروں سے اپیل: علامہ الیاس قادری

امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تاجروں بالخصوص روز مرہ استعمال کی اشیاء کے کاروباری افراد سے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر اس مقدس ماہ میں غریبوں، علمائے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا آٹھواں اجلاس منعقد””گزشتہ سال 27,000 سے زائد مشتبہ مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا۔

اسلام آباد: انٹر ایجنسی ٹاسک فورس (IATF) کا آٹھواں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جان محمد نے کی۔ اجلاس میں ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹرز اور قانون نافذ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں قید درجنوں ایغور افراد کی چین خفیہ واپسی کا خدشہ

بین الاقوامی تنظیموں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ تھائی لینڈ میں قید درجنوں ایغور افراد کو خفیہ طور پر چین واپس بھیجا جا چکا ہے، جہاں انہیں قید و تشدد کا سامنا ہو سکتا مزید پڑھیں

سردار اختر جان مینگل سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) گرفتاری پیش کرنے کے لیے وڈھ تھانے پہنچ گئے۔

سی این این اردو – وڈھ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل گرفتاری پیش کرنے کے لیے وڈھ تھانے پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ دو ہفتے قبل وڈھ میں انتظامیہ کی جانب سے انجمن مزید پڑھیں

پاکستان کے نوجوان: غیر متعدی امراض کے خلاف مضبوط دیوار” ہری پور یونیورسٹی میں پناہ کے زیر اہتمام امراض کی آگاہی سیشن

غیر متعدی امراض کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان کے لیے بھی ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جس کی بنیادی وجوہات میں غیر صحت بخش خوراک کا زیادہ استعمال شامل ہے۔ زائد مقدار میں میٹھا، مزید پڑھیں