پی آئی اے کی پرواز میت اسلام آباد چھوڑ کر ورثا کو لیکر اسکردو پہنچ گئی

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز میں بچے کی میت رکھنا بھول گئی۔راولپنڈی میں زیر علاج ضلع کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے محمد عسکری نامی شخص کا 6 سالہ بیٹا جمعرات کے مزید پڑھیں

بیساکھی تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے چوبیس سو سے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بھارت سے آنے والے یاتریوں کو پاکستان ریلویز کے اعلیٰ حکام نے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر خوش آمدید کہا۔سکھ مہمانوں کو سپیشل ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال روانہ کر دیا گیا۔ ایک ہفتہ کے قیام کے دوران سکھ یاتری اپنے مزید پڑھیں

نوشکی 9 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا گیا، وزیراعظم، وزیراعلی، وزریرداخلہ کی طرف سے مذمت

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کو کوئٹہ سے تافتان جانے والی بس کے ساتھ یہ واقعہ نوشکی شہر سے 6 کلومیٹر پہلے سلطان چڑھائی کے علاقے میں پیش آیا۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک بس سے مزید پڑھیں

نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ کرنے والی پہلی شخصیت”انا کمز “192 ممالک میں پاکستانی ثقافت کو پیش کرنے جا رہی ہیں

جنوبی کوریا.انا کمز ثقافتی سنگم میں سے ایک ہے۔ وہ پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئی اور جنوبی کوریا میں پرورش پائی، انا کی پاکستان کے بہاولپور کےنواب خاندان میں شادی ہوئی ۔ اس کی زندگی تجربات کی ایک بھرپور زمبیل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے لیے براستہ بالاکوٹ شاہرا کو بحال کیا جائے حکومت گلگگت بلتستان

گلگت بلتستان کے سیکریٹری برائے وزیر اعلیٰ عثمان احمد نے چیئرمین این ایچ اے کو بابوسر بالاکوٹ روڈ ٹریفک کیلئے جلد بحال کرنے کیلئے خصوصی مراسلہ تحریر کیا ہے۔ زتائع ابلاغ کے مطابق مراسلے میں داسو ڈیم اور دیامر بھاشا مزید پڑھیں

امریکی ویزہ کے لیے جعلی بنک سٹیٹمنٹ جاری کرنے والا ملزم گرفتار

امریکی سفارتخانے کی کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے معصوم شہری کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے میں ملوث کراچی سے گرفتارکر لیا۔ ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کراچی کی چھاپہ مار ٹیم نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ائرپورٹ پورٹ پر مسافروں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے وفاقی محتسب

وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم نے جمعرات کے روزاسلام آبادائر پورٹ کادورہ کیا۔مسافروں کی شکایات سن کرموقع پرہی ہدایات جاری کی گئیں۔وفاقی محتسب کی یکجا سہو لتی ڈیسک پر موجود تمام اداروں کو مز ید فعال بنانے کی ہدا یت۔ مزید پڑھیں

پاکستان تمام سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرتا ہے ، کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرتا ہے ، کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے،کرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان امن کا خواہش مزید پڑھیں

سفیر پاکستان کی نیو یارک میں منعقدہ ٹریول اینڈ ایڈوینچر شو میں پاکستان کی سیاحتی استعداد کامیابی سے اجاگر کرنے پر وزیر برائے منصوبہ بندی گلگت بلتستان کو مبارکباد

واشنگٹن ڈی سی: امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کا فروغ پاکستان اور امریکہ کے درمیان عوامی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ،انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں