294 افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر 2 پاسپورٹ افسران گرفتار

294 غیرملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر ایف آئی اے کاونٹر ٹیرارزم ونگ کراچی نے قانونی کاروائی عمل میں لائی ہے۔ غیر ملکیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔گرفتار ملزمان میں فرید شاہ مزید پڑھیں

قلعہ دیدار سنگھ سے اٹلی لے جانے کا جھانسہ دے کرنوجوان کو ایران میں اغوا کر لیا گیا تاوان طلب

ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل کو قلعہ دیدار سنگھ کے رہائشی کاشف نامی نوجوان کے اہل خانہ کی جانب سے دی جانے والی درخواست کے مطابق انسانی سمگلروں کی بھینٹ چڑھنے والا کاشف ولد خالد قوم راجپوت سیالکوٹ سے بذریعہ مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی عید کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹراسپورٹرز کے خلاف مہم . 35 لاکھ سے زائد جرمانے

سینئر وزیر ٹرانسپورٹ،اطلاعات اور ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کی جانب سے پی ٹی اے، آر ٹی اے اور ڈی آر ٹی اے کے افسران و عملہ نے پورے سندھ میں مزید پڑھیں

بیرون ملک پناہ حاصل کرنے والوں اور پناہ کے متلاشی پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کیا جاۓ گا

بیرون ملک پناہ حاصل کرنے والوں اور پناہ کے متلاشی پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کیا جاۓ گا۔پاکستان کے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اور پاسپورٹ نے بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔پاسپورٹ مزید پڑھیں

فراڈ سے متاثرہ شخص کی سوشل میڈیا پر خود سوزی کی دھمکی ایف اے نے ملزم کو گرفتار کر لیا

فراڈ سے متاثرہ شخص کی سوشل میڈیا پر خود سوزی کی دھمکی پر ایف اے نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے کاروائی کر کے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کیا۔ انسانی سمگلرکو مزید پڑھیں

عمرہ پر جا کربھیک مانگنے میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ائرپورٹ پر کاروائیبیرون ملک سے آنے والے 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان بین الاقوامی پرواز سے سعودی عرب سے پاکستان پہنچے تھے۔گرفتار ملزمان میں محمد اقبال، مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو خوشحال دیکھنا میرا مقصد ہے صدر آصف زرداری

صدر مملکت سے پی پی پی گلگت بلتستان کے وفد نے بدھ کے روز ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز گلگت -بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں اظہارِ مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے، گورنر سندھ نے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت حج پر جانے والے عازمین حج کو مدینہ روانگی کی تقریب میں شرکت کی۔ گورنر سندھ نے تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز میت اسلام آباد چھوڑ کر ورثا کو لیکر اسکردو پہنچ گئی

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز میں بچے کی میت رکھنا بھول گئی۔راولپنڈی میں زیر علاج ضلع کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے محمد عسکری نامی شخص کا 6 سالہ بیٹا جمعرات کے مزید پڑھیں

بیساکھی تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے چوبیس سو سے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بھارت سے آنے والے یاتریوں کو پاکستان ریلویز کے اعلیٰ حکام نے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر خوش آمدید کہا۔سکھ مہمانوں کو سپیشل ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال روانہ کر دیا گیا۔ ایک ہفتہ کے قیام کے دوران سکھ یاتری اپنے مزید پڑھیں