پاکستان میں انڈونیشیا کے سفارتخانے نے 79ویں یوم آزادی کی پروقار تقریب

عابد صدیق چوہدری سی این این اردو-اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں انڈونیشیا کے سفارتخانے نے 26 ستمبر 2024 کو انڈونیشیا کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک شاندار اور دوستانہ سفارتی استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی نیو یارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے وزیرِ اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے وزیرِ اعظم رائٹ آنرایبل سر کیئر اسٹارمر سے آج نیو یارک میں ملاقات ہوئی. ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے مابین دو طرفہ تعلقات مزید پڑھیں

روسی فیڈریشن کے 5رکنی وفد کا دورہ اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے ملک و ملت اور یونیورسٹی کے لاکھوں طلبہ کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی و بین الاقوامی جامعات کے ساتھ تعلیمی معاہدوں پرخصوصی توجہ مرکوز مزید پڑھیں

نیو یارک ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے ملاقات کی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر یورپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسلا وان ڈیر لیین نے ملاقات کی۔ بات چیت میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی نیویارک میں عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نیویارک میں یو این جی اے کے موقع پر عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ہوئی۔ پاکستان کے 7 بلین امریکی ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے حوالے سے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا بیجنگ میں ہونے والے عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ فورم 2024 سے ویڈیو خطاب

صدر مملکت کا بیجنگ میں ہونے والے عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ فورم 2024 سے ویڈیو خطاب اپنے خطاب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان محفوظ، پائیدار اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، مزید پڑھیں

نیویارک وزیرِ اعظم کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزرسے ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے بنگلہ دیش اور پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان روس کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے : گیلانی

چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے ۔ چیئرمین سینیٹ سے  بدھ مزید پڑھیں