بلاول بھٹو زرداری کی پنجگور میں دہشتگردی کی مذمت، وزیراعلیٰ سے تفصیلات طلب

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پنجگور میں غریب مزدوروں کو بربریت کا نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہوں۔نہتے محنت کشوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے، واقعہ کے ذمہ داران سے خون کے ہر قطرے مزید پڑھیں

اپنے دل کا خیال رکھیں۔ صحت مند طرز زندگی اپنائیں پناہ کا پیغام

اپنے دل کا خیال رکھیں۔ صحت مند طرز زندگی اپنائیں۔ تمباکو نوشی اور مضر صحت خوراک سے اجتناب کریں اور ایکسر سائز کو اپنا معمول بنائیں اور زہنی ٹینشن سے بچیں۔ اس سے دل کی بیماریوں سے بچ جا سکتا مزید پڑھیں

بلوچستان اینٹی نارکاٹکس اور او جی ڈی سی ایل پر حملے املاک نذر آتش 20 سے زائد مزدور اغوا

ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب موسی خیل کے علاقہ سرراغہ میں مُسلح افراد کی کارروائی میں اوجی ڈی سی ایل سے وابستہ نجی کمپنی کی مشینری نذر آتش کر دی گئی۔نذر آتش ہونے والی مشینری میں گاڑی,سات بلڈوزر شامل مزید پڑھیں

پنجگور بی ایل اے کی طرف سے فائرنگ کے واقعہ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدور جاںبحق

پولیس زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مکان میں گھس کر فائرنگ کے نتیجے میں7 مزدوروں جانبحق ایک زخمی ہو گیا۔جاں بحق مزدوروں کا تعلق پنجاب سے بتایا گیا۔بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر مزید پڑھیں

کورکمانڈرکوئٹہ نے کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند کو 10لاکھ روپے کا انعام دیا

کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ چیمپئن شاہ زیب رند کو حالیہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا کہ شاہ زیب رند نے اپنی محنت مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت آزادی صحافت پر پختہ یقین رکھتی ہے:سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خبروں کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ تحقیق اور سچائی پر مبنی معاشرتی اصلاح کے لئے بنائی گئی خبر نظام کی درستگی میں معاون ثابت ہوتی ہے، سچائی اور نیک نیتی مزید پڑھیں

جو بائڈن کا عالمی سربراہان کے اعزاز میں عشائیہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی، گزشتہ شب، امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت عشائیے کے دوران وزیر اعظم محمد مزید پڑھیں

۔GIZ بینظیر انکم سپورٹ کے زریعے ایک لاکھ لڑکیوں کو غذائی امدادفراہم کرے گا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نیوٹریشن انٹرنیشنل نے مشترکہ طور پر ‘نوعمر لڑکیوں کی غذائی ضروریات پر مبنی سماجی تحفظ پروگرام (سوپران)’ کا آغاز کیا ہے۔اسلام آباد میں جمعہ کے روز بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے نیوٹریشن انٹرنیشنل کے تعاون مزید پڑھیں

نیویارک وزیرِ اعظم شہباز شریف کی نیپال کے وزیراعظم سے ملاقات

        وزیراعظم محمد شہبازشریف کی نیپال کے وزیراعظم کے-پی شرما اولی سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے کے-پی شرما اولی کو نیپال کی وزارت عظمی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور اچھے ہمسایہ تعلقات مزید پڑھیں