وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کا تحفظ یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے دورے کے موقع پر چینی سفیر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2312 خبریں موجود ہیں
نیشل فنانس کمیشن کی طرف سے (این ایف سی) ایوارڈکے تحت مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں وفاق سے صوبوں کو مجموعی طورپر15کھرب،65 ارب، 14کروڑ اور50لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
وفاقی محتسب کے احکامات کے خلاف درخواستوں کی سماعت پر قائم مقام صدر نے اظہار خیال کیا ہے۔س موقع پر درخواستوں پر کارروائی اور فیصلہ کرنے کے لیے صدر پاکستان کے نامزد امیدوار جسٹس (ر) عرفان قادر بھی موجود تھےگذشتہ مزید پڑھیں
پاکستان واٹر ویک 2024 کے موقع پر بین الاقوامی واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نےکہا ہے کہ پاکستان کو درپیش بڑھتے ہوئے موسمیاتی چیلنجز سے مزید پڑھیں
پاکستان میں بڑھتی ہوئی اقتصادی مشکلات، بے روزگاری، افراط زر، اور غیر یقینی حالات کے باعث پاکستانی نوجوان پروفیشنلز، طلبہ اور حتیٰ کہ مکمل خاندان بیرون ملک امیگریشن کے مختلف راستے تلاش کر رہے ہیں۔حصول تعلیم یا روزگار کے لیے مزید پڑھیں
لاہور- غیر متعدی امراض (NCDs) پاکستان میں اور عالمی سطع پرا موت کی سب سے بڑی وجہ ہیں، جو پاکستان میں ہونے والی تمام اموات کا تقریباً 60 فیصد ہیں جن کی وجہ سے نہ صرف تربیت یافتہ قیمتی انسانی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانی نیوی کی جانب سے فوری اور بہادری سے 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچانے پر خراج تحسین پیش کیا۔ کھلے سمندر میں ایک ماہی گیر کشتی سے موصول مزید پڑھیں
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ (آرآئی یوجے) کے صدرطارق علی ورک نے کہا ہے کہ رائٹ ٹوانفارمیشن ہرصحافی کاحق ہے, سپریم کورٹ میں زیرالتوا رائٹ ٹوانفارمیشن کے مقدمے کی بنیاد پر سینئر صحافی راناابرارخالد کو دھمکیوں کاسلسلہ بندکیاجاۓ۔ راناابرارخالد مزید پڑھیں
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی آن لائن مالیاتی فراڈ, بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپا کر دھوکہ دہی میں ملوث 12 رکنی منظم گروہ کے خلاف کاروائی کی ہے۔ کاروائی میں آن لائن مالیاتی مزید پڑھیں
پاکستانی افواج کی جانب سے بنوں کے علاقہ بکاخیل میں بدھ کے روز انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، اس کاروائی میں 8 خوارج مارے گئے جبکہ 7 زخمی کردیے گئے۔ تاہم، دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے مزید پڑھیں