نگراں وفاقی وزیر ریلوے کپیٹین ریٹائر ڈ شاہداشرف تارڑ نے حلف لینے کے بعد وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا ۔

اسلام آباد (سی این این اردو) وزارت ریلوے کے افسران نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر نے وزارت ریلوے کا دورہ کیا اورافسران سے ملاقات کی۔ وفاقی سیکرٹری ریلویز سید مظہر علی شاہ نے ریلوے کے انتظامی اور مزید پڑھیں

پاکستانی امریکن کمیونٹی ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکتے ہیں: سفیر پاکستان کا نیو یارک میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے اس امر کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سیاسی استحکام اور اقتصادی ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے پاکستانی امریکیوں اور خاص طور پر نیویارک میں مقیم پاکستانیوں سے کہا ہے مزید پڑھیں

شہید صحافیوں جان محمد مہر اور شہید غلام اصغر کھنڈ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پی ایف یو جے کا ملک گیر احتجاج

خیرپور یونین آف جرنلسٹس , رانی پور اور کنب کے صحافیوں نے سکھر کے صحافی جان محمد مہر اور احمد پور کے شہید صحافی اصغر کھنڑ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پی ایف یو جے کی ملک گیر مزید پڑھیں

اقلیتوں نے ہمیشہ وطن عزیز میں رواداری اور امن کے قیام اور ہر طرح کی مذہبی منافرت کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے

اسلام آباد (سی این این اردو) اقلیتوں نے ہمیشہ وطن عزیز میں رواداری اور امن کے قیام اور ہر طرح کی مذہبی منافرت کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے سانحہ جڑانوالہ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے راولپنڈی اسلام مزید پڑھیں

گزشتہ تین دہائیوں سے پاکستان ہاکی تنزلی کا شکار ہے،ہاکی کے کھیل میں چہرے تو بدلے لیکن سسٹم نہیں- خواجہ جنید

اسلام آباد(سی این این اردو) سابق ہاکی اولمپئن خواجہ جنید نے کہا ہے کہ ہاکی کھیل نے پاکستانی قوم کو ایک ہونے میں مدد دی، گزشتہ تین دہائیوں سے پاکستان ہاکی تنزلی کا شکار ہے،ہاکی کے کھیل میں چہرے تو مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی کی سیرت چئیر کے انتظامی بورڈ و طباعتی کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے

اسلام آباد 18۔اگست( سی این این اردو)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیرت چئیر کے انتظامی بورڈ و طباعتی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز چئیر کے صدر نشین، پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس نے گزشتہ سال مزید پڑھیں

ایرو اسپیس پاور میں نئے ابھرتے ہوئے رجحانات کے تناظر میں پاکستان کے لئے مواقع”

لاہور.شکیل احمد سینٹر برائے ایرو اسپیس و سیکیورٹی اسٹڈیز (کیس)، لاہور کی جانب سے “ایرو اسپیس پاور میں نئے ابھرتے ہوئے رجحانات کے تناظر میں پاکستان کے لئے مواقع” کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ایرو اسپیس مزید پڑھیں