بارانی زرعی یونیورسٹی نے پہلی نیشنل ایگری ٹیک ایکسپو میں بہترین اسٹال ایوارڈ حاصل کیا

اسلام آباد: پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نے یونیورسٹی آف ہری پور میں منعقدہ پہلی نیشنل ایگری ٹیک ایکسپو میں ”بہترین اسٹال ایوارڈ” جیت لیا۔ مندوبین نے پاکستان کے پبلک سیکٹر میں بارانی زرعی یونیورسٹی کی تعریف مزید پڑھیں

آکسفورڈ اے کیو اے کو پاکستان میں باضابطہ متعارف کرادیا گیا

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے معروف بین الاقوامی امتحانی بورڈز میں سے ایک نے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں آکسفورڈ اے کیو اے کو پاکستان میں باضابطہ طور متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تقریب میں اسکولوں مزید پڑھیں

نیوٹیک نے چوتھی فیڈرل انجینئرنگ کیپ اسٹون ایکسپو 2024 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے آج اسلام آباد میں پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر میں اپنی چوتھی فیڈرل انجینئرنگ کیپ اسٹون ایکسپو دو ہزار چوبیس کی میزبانی کی، جس میں ملک بھر سے انجینئرنگ کی شاندار اختراعات کی نمائش کی گئی۔ اس مزید پڑھیں

پارہ چنار میں دہشت گردی کے خلاف بچوں کا کتابوں کے ہمراہ اسلام آباد میں مظاہرہ

اتوار کے روز پارہ چنار یوتھ اور اہلیان پارہ چنار کے زیر اہتمام مسافر گاڑیوں پر حملوں کے خلاف سکول طلباء کے ہمراہ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔شرکاء نے امن وامان قائم کرنے حق میں اور مزید پڑھیں

نیوٹیک نے گریجویٹس اور مینجمنٹ کو جوڑنے کے لیے ایلومنائی ایسوسی ایشن “آن” کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کو اپنی ایلومنائی ایسوسی ایشن (AAN) کے باضابطہ آغاز کے اعلان کرنے پر فخر ہے، جس کا مقصد یونیورسٹی اور اس کے گریجویٹس کے درمیان مضبوط اور پائیدار تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ افتتاحی مزید پڑھیں

یوتھ کونسل پاکستان نے PESS کے تعاون سے “قومی یکجہتی اور نوجوانوں کا کردار” کے موضوع پر کانفرنس

یوتھ کونسل پاکستان نے “قومی یکجہتی میں نوجوانوں کا کردار” کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا۔ PESS کے تعاون سے۔ اس تقریب نے پاکستان کی ترقی اور اتحاد کے لیے نوجوانوں کی مصروفیت کے اہم پہلوؤں کو حل کرنے مزید پڑھیں

پاراچنار میں فرقہ ورانہ دہشتگردی کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ

اتوار کے روز پاراچنار یوتھ اور راولپنڈی و اسلام آباد کے شہریوں کی جانب سانحہ صدہ بائی پاس پاراچنار کے لیے پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں تعدادبچے بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر بچوں نے مزید پڑھیں

حافظ آباد کے دیہی علاقوں میں بچیوں کےسکولوں کی اپ گریڈیشن رکنے سےشرح خواندگی میں خطرناک حد تک کمی

حافظ آبادکےدیہی علاقوں میں بچیوں کے سرکاری سکولوں میں اپ گریڈیشن کا عمل رکنے سے پرائمری کلاس کے بعد بچیوں کے لیے پڑھائی چھوڑنے کا رجحان خطرناک حد تک پہنچ گیا گزشتہ متعدد حکومتی ادوار میں دیہی علاقوں میں گزشتہ مزید پڑھیں

ایس او ایس فاؤنڈیشن اور وزارت تعلیم کے پروگرام BECS کے درمیان سکول سے باہر بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کےلئے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد : اسلام آباد کے پسماندہ اور کچی آبادیوں میں بچوں کو تعلم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے ایس او ایس فاؤنڈیشن اور بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز (BECS)، وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت، نے آج مزید پڑھیں

جی نائن فور گرلز سکول کا اعزاز، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے سکولوں کے مابین ہونے والا تقاریری مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد: ڈاریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز (DEMP) کے زیر اہتمام فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے سکولوں کے بچوں کے مابین قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مثالی تقریری مقابلے کا انعقاد کیا مزید پڑھیں