بارانی زرعی یونیورسٹی میں چائنا پاکستان تحقیقی و ترقیاتی مرکز برائے جدید زراعت و مؤثر پانی کی ٹیکنالوجیز کا افتتاح

راولپنڈی ۔ ڈائریکٹر جنرل جی پی آئی شاہد نذیر نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے اور یہی وقت ہے کہ ہمیں پیداواری صلاحیت میں اضافے کے لیے روایتی زراعت کو جدید زراعت میں مزید پڑھیں

نوجوانوں کو ملک سے مخلص رکھنے کے لیے اساتذہ اپنا کردار ادا کریں، پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر

واہ کینٹ میں عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر روف امیر تعلیمی ایوارڈز 2024 کا پروقار انعقاد ورچوئل یونیورسٹی واہ کیمپس کے اشتراک سےکیا گیا مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل ادارہء فروغ قومی زبان اسلام آباد پروفیسر مزید پڑھیں

ؓبارانی زرعی یونیورسٹی میں قومی تعمیر میں خواتین کے کردار پر سیمینار کا انعقاد

ایم این اے ڈاکٹر سیدہ آمنہ بتول(، فوکل پرسن پی ایم یوتھ پروگرام)نے کہا کہ تعلیم کامیابی کی کنجی ہے اوملک و قوم کی تعمیر میں خواتین کی کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے اور مساوی، پرامن اور خوشحال مزید پڑھیں

روسی فیڈریشن کے 5رکنی وفد کا دورہ اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے ملک و ملت اور یونیورسٹی کے لاکھوں طلبہ کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی و بین الاقوامی جامعات کے ساتھ تعلیمی معاہدوں پرخصوصی توجہ مرکوز مزید پڑھیں

پا کستان میں ملائیشیا کی یونیورسٹیوں کے تعلیمی میلے کا انعقاد

پا کستان میں ملائیشیا کی یونیورسٹیوں کی جانب سے تعلیمی میلے کا انعقاد ، ایونٹ میں پاکستانی طلباء اور ان کے والدین کو ملا ئیشیا کی سرکردہ یونیورسٹیو ں کی جانب سے پیش کیے جانے وا لے تعلیمی پروگراموں سے مزید پڑھیں

اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی میں پاک چین ثقافتی تبادلے کی تقریب

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں چین کے قومی تہوار “مون کیک فیسٹیول “کے موقع پر پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے ایک سیمی نار کا انعقاد کیا گیا جس میں چائنا میڈیا گروپ سی جی ٹی این اردو، ایف مزید پڑھیں

ایبٹ آباد قاری کی سینکڑوں کمسن بچوں سے جنسی بدفعلی کی ویڈیوز پر امریکی ادارہ دہل گیا

ایبٹ آباد اسلامی اور قران کی تعلیم دینے والےاستاد سے بچوں کے جنسی استحصال کی 497 ویڈیوز برآمد قران کی تعلیم دینے والے استاد کی سینکڑوں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ویڈیوز انٹر نیٹ پر فروخت کرنے پر امریکی مزید پڑھیں

عالمی یومِ خواندگی، 8 ستمبر 2024 ء،کے موقع پر صدر مملکت کا پیغام

عالمی یوم خواندگی پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہم قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کی اہمیت کے اعتراف میں عالمی یومِ خواندگی منا رہے ہیں۔ تعلیم اور خواندگی ہماری قوم کے مستقبل مزید پڑھیں

جن کا جامعہ یا ہاسٹلز سے تعلق نہیں ان کو کسی صورت بھی ہاسٹلز میں داخلے کی اجازت نہیں دی جاے گی ۔اسلامیہ یونیورسٹی

اسلام آباد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں سیٹ الاٹمنٹ کا عمل مکمل کر لیا ہے تاہم نام نہاد سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی نے اس عمل میں رخنہ ڈالتے ہوے جامعہ انتظامیہ اور غیر ملکی طلبا کو ہاسٹلز میں جانے مزید پڑھیں

انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سیکورٹی گارڈ سے طالبات کی کی نازیبا ویڈیوز برآمد

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ طالبات کو جنسی ہراسگی، بلیک میل کرنے اور ان کی برہنہ ویڈیوز بنانے کے معاملے کو زرائع ابلاغ اور عوام سے خفیہ رکھنے کے لیے سرگرم ہے۔ یونیوسٹی کا گارڈ طالبات کو جنسی ہراساں کرنے مزید پڑھیں