15پرایک ماہ میں 27 لاکھ 97 ہزار 316 کالز موصول ہوئیں،5 لاکھ 78 ہزار 417 کالز غیر متعلقہ تھیں .ایس پی حسن جاوید

لاہور:- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) کالز کے اعداد و شمار برائے اگست جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق 15ایمرجنسی نمبر پر اگست میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 27لاکھ97 ہزار316 کالز موصول ہوئیں۔موصول شدہ کالز میں سے 5 لاکھ مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ، غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور NED یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

ٹیکنالوجی کی تعلیم کو تبدیل کرنے کے لیے ایک تاریخی اقدام میں، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH)، غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (GIKI) اور NED یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے مفاہمت کی ایک یادداشت (MOU) مزید پڑھیں

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 مسافروں میں مونکی پوکس کی تشخیص

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 مسافروں میں مونکی پوکس کی تشخیص ہوئی ہے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت سندھ کی سرویلنس ٹیم نے کارروائی کی۔ لیبیا سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں مونکی پوکس مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہونے کے بعد انتخابات جلد کرائے جائیں گے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) سکندر سلطان راجہ نے منگل کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وفد کو یقین دلایا کہ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہونے کے بعد ملک میں عام انتخابات جلد کرائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف سائفرکیس،سیکیورٹی خدشات کے باعث عدالت سماعت کےلئے خود چل کراٹک جیل جائےگی

اسلام آباد (سی این این اردو): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف سائفرکیس، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عدالت سماعت کےلئے خود چل کراٹک جیل جائےگی،حکومت نے سماعت کل اٹک جیل میں کرانے کا فیصلہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

احمد فراز کی پندرھویں برسی کے موقع پر نظریہ پاکستان کونسل ٹرسٹ میں خصوصی مشاعرہ کا انعقاد، اہل قلم کا فراز کو خراج تحسین

اسلام آباد (سی این این اردو): نامور شاعر احمد فراز کی پندرھویں برسی کے موقع پر ایوان قائد ، اسلام آباد میں قائم نظریہ پاکستان کونسل(ٹرسٹ) کوہسار اور ادبی فورم کی جانب سے خصوصی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں