اسلام آباد (سی این این اردو):معروف فنکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار جمال شاہ نے نگران حکومت میں حلف اٹھانے کے بعد جمعہ کے روز وزارت قومی ورثہ و ثقافت کا دورہ کیا اور اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 650 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (سی این این اردو):نگران پنجاب حکومت کوہاوسنگ سوسائٹیزکواین اوسی جاری کرنے سے روک دیاگیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اورصوبائی چیف سیکرٹری کوجاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مشاہدہ میں آیاہے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این این اردو): سردار گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور سینٹورس مال اسلام آباد کے مالک سردار محمد الیاس خان نے کہا کہ کسی بھی ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کی ترقی کیلئے معاشی پالیسیوں کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این این اردو): سول ایویشن اتھارٹی کی جانب سے پشاور باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہنگامی انخلاء کی مشق کی گئی۔ جس میں بین الاقوامی ڈیپارچر لاؤنج میں کی گئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این این اردو): نگراں وفاقی وزیر ریلوے کپیٹین ریٹائر ڈ شاہداشرف تارڑ نے حلف لینے کے بعد وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا ۔اس موقع پر وزارت ریلوے کے افسران نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔اس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این این اردو): اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے بھی ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق، ای پاسپورٹ کے اجراء کے لیے فیس مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این این اردو) : ویلنگٹن کیمپس میں روٹس انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز کے زیر اہتمام یوم آزادی انتہائی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں پاکستان میں وفاقی جمہوری جمہوریہ مزید پڑھیں
کراچی: سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ الیکٹرانک انجینئرنگ، ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ، الیکٹریکل انجینئرنگ، بائیومیڈیکل انجینئرنگ اور کمپیوٹر انجینئرنگ کی جانب سے طلباء کی رہنمائی کے لیے اوپن ہاؤس و تعارفی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این این اردو): (کیس)، لاہور کی جانب سے “ایرو اسپیس پاور میں نئے ابھرتے ہوئے رجحانات کے تناظر میں پاکستان کے لئے مواقع” کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ایرو اسپیس پاور، اقتصادی، تجارتی مزید پڑھیں
قائداعظم نے پاکستان کو واضح طور پر ایک جمہوری، اسلامی فلاحی مملکت قرار دیا تھا۔ دو قومی نظریہ پر قیامِ پاکستان کی بنیاد اس حقیقت کا ٹھوس ثبوت ہے کہ یہ ملک ایک اسلامی ریاست کی صورت میں دنیا کے مزید پڑھیں