افغان شہریوں کو بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے والے 3 ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کاروائی کرتے ہوۓ افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان کوگرفتارکر لیا۔ گرفتار ملزمان میں رحمت اللہ، طارق جاوید، اور ابوبکر شامل ہیں۔ملزمان کو پشاور سے مزید پڑھیں

رؤف حسن کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا

رؤف حسن کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا .تحریک انصاف کے دیگر گرفتار مرد کارکنان کا بھی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا، 2 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیج دیاگیا۔ مزید پڑھیں

کالے ڈالوں والے اور لمبے بالوں والے بنوں میں دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں بنوں تحقظ کمیٹی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

چئیر مین بنوں تحقظ تحریک دل نواز خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کی طرح دہشت گردی کے خلاف برسرپیکارہیں۔ جس طرح ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی آج کی گفتگو میں ملک میں امن کی بات مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے ڈائری جاری کر دی۔رواں سال ہزاروں ملزمان گرفتار بڑی مقدار میں منشیات، مال مسرقہ اور غیر قانونی اسلحہ برآمد

اتوار کے روز اسلام آبادپولیس نے وفاقی دارلحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاوروائیوں کی ڈائری جاری کی ہے۔ جس کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران10ہزار177 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ملزمان سے 1 ارب04کروڑ94لاکھ,42 ہزار روپے سے زائد کا مزید پڑھیں

اسلام آباد جعلی سیمنٹ بنانے والا ملزم ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی سیمنٹ بنا کر فروخت کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق محمد شہباز نامی اشتہاری ملزم کو آئی پی آر ٹریبونل سے مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس کوخرید کر بحریہ ٹاون نے میرے پلاٹ پر قبضہ کیا فرح آصف

ڈی آئی جی شہزاد ندیم بخاری نے بحریہ ٹاون کے ساتھ مل کر میرے پلاٹ پر قبضہ کروایا۔جمعہ کے روز اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خاتون فرح آصف نے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوخرید مزید پڑھیں

قتل کے مقدمات میں مطلوب 9 ملزمان کوعرب امارات سے گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے کے این سی بی انٹرپول یونٹ نےخصوصی آپریشن کے دوران سنگین جرائم میں مطلوب 9 ملزمان کو عرب امارات سے گرفتار کر لیا۔ ملزمان کی گرفتاری انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی مزید پڑھیں

۔7ویں مردم شماری کے نتائج جاری آبادی میں شرح اضافہ 2.55

قومی ادارہ شماریات نے اسلام آباد میں ساتویں خانہ و مردم شماری 2023 پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے تفصیلی نتائج کے اعلان کر دیا گیا۔جمعرات کے روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقداماتہ احسن اقبال نے ساتویں مزید پڑھیں

صدرمملکت کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کو زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا کے سفراءنے اسناد پیش کیں بعد ازاں ، سفراء نے صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں اس موقع پر صدر آصف زرداری کا کہنا مزید پڑھیں