اسلام آباد کم سن بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر شئیر کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کاروائی کرتے ہوۓ کم سن بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر شئیر کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں

برطانیہ بائیومیٹرک رہائشی پرمٹس کو ڈیجیٹل ای ویزا میں تبدیل کر رہا ہے:امیگریشن ایکسپرٹ حسیب شفقت عباسی

پاکستان کے معروف امیگریشن ایکسپرٹ حسیب شفقت عباسی نے سی این این اردو کے ساتھ گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ برطانیہ کی ای ویز(اE visa) پالیسی کا مقصد اپنے امیگریشن سسٹم کو جدید اور محفوظ بنانا ہے۔ یہ تبدیلی مزید پڑھیں

دریائے سندھ کے پانی پر گرین پاکستان منصوبہ قابل قبول نہیں ہے: پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر و سندھ اسمبلی کی پبلک اکاوَنٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار احمد کھوڑو نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ دریائے سندھ پر مزید کینالوں کی تعمیر کا کوئی منصوبہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

سہ فریقی قومی لیبر کانفرنس میں مزدوروں کی پیشہ ورانہ حفاظت اور صحت کی کا عزم

اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائیزیشن کے زیر انتظام اسلام آباد میں دو روزہ لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مندوبین نے پاکستان بھر میں محفوظ، جامع اور نتیجہ خیز کام کی جگہوں کو فروغ دینے کے مزید پڑھیں

قتل کی الگ الگ وارداتوں کو جوڑ کر ہراس پھیلایا گیااسلام آباد پولیس: زیر حراست ملزموں کی ہلاکت رات گئی تو بات گئی

اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز محمد ارسلان شاہزیب نے ایس پی خالد اعوان کے ہمراہ اتوار کے روز پریس کانفرنس میں بتایا کہ سیف سٹی پراجیکٹ کے ہیک ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستانی طالب علموں کے لیے کینیڈا کا ویزا حاصل کرنا مشکل ہو گیا تعلیمی ویزا پروگرام بند

کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلبا کے لیے اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم (SDS) پروگرام کو فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا مزید پڑھیں

سیاسی دباو پر جج ہمایوں دلاور کے خلاف مقدمہ قائم کیا اینٹی کرپشن افسر کا عدالتی بیان

خیبر پختون خواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صادق نے مجسٹریٹ کو دیئے اپنے بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آبادہمایوں دلاور اور ان کے بھائی کے خلاف کرپشن کا مقدمہ سیاسی دباؤپردرج ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

باکو میں عالمی سطح پر موسمیاتی اقدامات میں کمزور کمیونٹیز کی حمایت کی ضرورت ہے: رومینہ خورشید

اسلام آباد موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر، رومینہ خورشید عالم غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام چار روزہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں خطاب میں کہاہے کہ موسمیاتی مالیات، ٹیکنالوجی کی منتقلی، اور کمزور کمیونٹیز کے مزید پڑھیں

نئی تحقیق سے پاکستان میں 13,032 سے زیادہ گلیشیئر دریافت ہو چکے ہیں:رومینہ خورشید

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی اور گلیشیولوجیکل ریسرچ، محفوظ علاقوں کے انتظام، ماحولیاتی سیاحت اور پہاڑی برادریوں کی سماجی و اقتصادی ترقی پر توجہ دے رہا ہے۔جمعرات مزید پڑھیں

پاکستان سے بیرون ملک امیگریشن کے بڑھتے ہوئے رجحانات اور مواقع

پاکستان میں بڑھتی ہوئی اقتصادی مشکلات، بے روزگاری، افراط زر، اور غیر یقینی حالات کے باعث پاکستانی نوجوان پروفیشنلز، طلبہ اور حتیٰ کہ مکمل خاندان بیرون ملک امیگریشن کے مختلف راستے تلاش کر رہے ہیں۔حصول تعلیم یا روزگار کے لیے مزید پڑھیں