حافظ آباد- ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقدہ ایک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد انسداد اسموگ کے حوالہ کے جانے والے اقدامات بارے جوڈیشل واٹر اینڈ انوائر منٹ کمیشن کو بریفنگ دی قبل ازایں جوڈیشل واٹر اینڈ انوائر منٹ کمیشن کی میڈم حنا حفیظ اللہ اورسید کمال علی حیدر نے سموگ کی روک تھام کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کسانوں سے ملاقات کی اور جدید زرعی مشینری کا جائزہ لے رہے ہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو امتیاز علی بیگ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد یوسف اور اسسٹنٹ ڈائرکٹر ماحولیات نوید احمد بھی انکے ہمراہ تھے۔