صدر مملکت نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں
زراعت، زرعی آلات اور دیگر آلات کی تیاری میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ملاقات میں کان کنی اور معدنیا ت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا
صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آسٹریلیاء کے مابین دیرینہ تعلقات ہیں آسٹریلیاء کے ہائی کمشنر نے صدر مملکت کو پاکستان -آسٹریلیاء تعلقات کی موجود سطح بارے آگاہ کیا آسٹریلوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آسٹریلیاء تعلیم ، دفاع اور زراعت کے شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں
تازہ ترین
- صدر مملکت کی 9 انشورنس پالیسی ہولڈرزکو 1 کروڑ 52 لاکھ روپے دینے کی ہدایت
- صدر مملکت سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
- ایوانِ قائد میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد
- چینی سفارتخانے اور چائنہ کلچرل سینٹرنے وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز
- صدر مملکت کا میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days