کراچی . گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صوبائی کابینہ کے مزید 8 وزرا سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والے وزراء میں جام اکرام اللہ دھاریجو، مخدوم محبوب الزمان، ریاض شیرازی، دوست علی راہموں، شاہد سلام تھہیم، محمد علی ملکانی، شاہین شیر علی اور طارق تالپور شامل ہیں ۔حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوئی
تقریب میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔ تقریب کی نظامت کے فرائض چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے انجام دئیے،
٭ تقریب کا آغاز قومی ترانے اور تلاوت قرآن مجید سے ہوا ۔ نثار کھوڑو، سراج درانی ، مکیش کمار، کابینہ میں جگہ نہ بنا سکے۔
تازہ ترین
- صدر مملکت سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
- ایوانِ قائد میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد
- چینی سفارتخانے اور چائنہ کلچرل سینٹرنے وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز
- صدر مملکت کا میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت
- پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاریاں،سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5اہلکار معطل
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days