واشنگٹن ڈی سی امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان اور ملکی معشیت کی تعریف

واشنگٹن ڈی سی امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان اور ملکی معشیت کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے گزشتہ ماہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ترجمان محکمہ خارجہ میتھی ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معشیت کے استحکام کے حوالے سے خاطر پیش رفت کی ہے اور ہم قرض کے انتظام کےحوالے سے پاکستان کی کوششوں کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ملکی معیشت کی کامیابی کے حوالے سے ہماری حمایت غیر متزلزل ہےپاکستان کے ساتھ تکنیکی معاہدوں کے ساتھ ساتھ کاروباری اور سرمایہ کاری پر مبنی تعلقات جاری رہیں گے جبکہ کاروباری اور سرمایہ کاری روابط دو طرفہ تعلقات کی ترجیحات ہیں

واشنگٹن ڈی سی امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان اور ملکی معشیت کی تعریف“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں