سندھ کابینہ میں توسیع، گورنر آج حلف لیں گے

سندھ کابینہ میں توسیع، گورنر آج حلف لیں گے

کراچی۔سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء آج حلف اٹھائیں گے،
*گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آج صوبائی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزرا سے حلف لیں گے *حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر یاؤس میں منعقد ہوگی
متوقع وزراء میں جام اکرام دھاریجو، مخدوم محبوب اور ریاض شیرازی شامل ہیں
متوقع وزراء میں دوست علی راہموں، شاہد تھہیم، محمد علی ملکانی بھی شامل ہیں۔ذراٸع کے مطابق شاہین شیر علی اور طارق تالپور اور کراچی سے ایک خاتون رکن اسمبلی کو بھی کابینہ میں شامل کیا جائے گا

اپنا تبصرہ لکھیں