چینی اور لاؤ ریلوے حکام نے ہفتے کے روز چین-لاؤس ریلوے کی بین الاقوامی مسافر سروس کے لیے دو ٹرینوں کا آغاز کر دیا ہے۔
ٹرینوں کی جوڑی چین کے Xishuangbanna اور Laos کے Luang Prabang شہروں کے درمیان چلیں گی، جو دو مشہور سیاحتی مقامات کو جوڑے گی ۔
جس سے دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کو فروغ ملے گا .چینی حکام کےمطابق اس کے علاوہ بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ جوڑے ممالک کو بہت جلد BRT کے ساتھ جوڑا جائے گا .تاکہ BRT کے تمام مملک کےکاروبار اور سیاحت کو فروغ ملے –