کوئٹہ .ایم این اےنوابزادہ سردار جمال خان رئیسانی نے عید کا دوسرا دن کارکنوں اورقبائلی عمائدین سے عید ملنے میں گزارا کوئٹہ :نوابزادہ جمال خان رئیسانی سےملنےوالوں میں پیپلزپارٹی کےجیالے،قبائلی شخصیات شامل تھیں .
جمال خان رئیسانی نے کارکنوں اورقبائلی عمائدین کےمسائل سنےاورحل کرنے کایقین بھی دلایا پیپلزپارٹی کی حکومت شہیدبینظیربھٹوکےویژن کےمطابق بلوچستان کوترقی کی راہ پرگامزن کرےگی،جمال رئیسانی کارکنوں ،شہداکےوارثوں سمیت عوام کومایوس نہیں