صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی اس موقع پر مسجد میں موجود لوگوں سے ملے اور عید کی مبارکباد دی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بالو جا قبا شہید بے نظیر آباد کا دورہ بھی کیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے والدین اور عزیز و اقارب کے مزار پر حاضری دی انھوں نے والدین اور عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور پھول نچھاور کیے ان کے ہمراہ سندھ کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری بھی تھے
تازہ ترین
- صدر مملکت کی 9 انشورنس پالیسی ہولڈرزکو 1 کروڑ 52 لاکھ روپے دینے کی ہدایت
- صدر مملکت سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
- ایوانِ قائد میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد
- چینی سفارتخانے اور چائنہ کلچرل سینٹرنے وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز
- صدر مملکت کا میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days