کوئٹہ: نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی ننھے ٹک ٹاکر ابوبکر عرف بابا چے سے ملاقات
نوابزادہ جمال رئیسانی نے ابوبکر کی حوصلہ افزائی کی
نوابزادہ جمال رئیسانی نے ننھے ابوبکر کا معروف اینکرپرسن وسیم بادامی سے رابطہ کرایا
آپ نے مجھے رمضان ٹرانسمیشن میں نہیں بلایا،ابوبکر عرف بابا چے کاشکوہ
وسیم بادامی کی ابوبکر کو ٹی وی پر لائیو دعوت دینے کی یقین دہانی
وسیم بادامی نے کہا میں آج آپ کو ٹرانسمیشن میں لائیو دعوت دوں گا،
اگلے سال آپ یکم رمضان المبارک سے ٹرانسمیشن کا حصہ ہوں گے،
ٹک ٹاکر ابوبکر نے گزشتہ روز بھی اپنے ویڈیو میں وسیم بادامی سے شکوہ بھی کیا تھا