پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر سے ملاقات

پاکستان میں ایران کے سفیر کی وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر سے ملاقات دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا اور ایران کی پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا بھی اعادہ کیا وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے کہا کہ
پاکستان اور ایران دونوں برادر اور پڑوسی ملک ہیں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ایران کی اعلی قیادت پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں قریبی تعاون بڑھانے کی حامی ھے سفیر نے مزیز کہا
پاکستان سے گوشت چاول زرعی پیداوار بالخصوص ام کنو مزیز امپورٹ کرنا چاھتے ہیں کیونکہ
ایرانی عوام پاکستان کے کنو کو بہت پسند کرتی ھے رانا تنویر نے کہا کہ پاکستان کا باسمتی چاول دنیا بھر میں مشہور ھے ایرانی سفیر نے کہا کہ ایرانی صدر کا متوقع اینندہ دور پاکستان میں دونوں ممالک کے درمیان لاییو سٹاک کورنٹاین اور پلانٹ پروٹیکشن پر ایم۔او یو پر دستخط متوقع ہیں رانا تنویر نے کہا
ایران اور پاکستان ایک مضبوط رشتے سے جڑے ہوے ہیں
دونوں ممالک صنعتی تعاون پر کام کر سکتے ہیں ایرانی سفیر نے کہا کہ
دونوں ممالک فرٹیلزر انڈسٹری میں تعاون کر سکتے ہیں، ایرانی سفیر نے شنگهائی تعاون تنظیم SCO کے آئندہ اجلاس میں شرکت کے لئے ایرانی وزیر صنعت کی جانب سے وفاقی وزیر کو دورہ تہران کی دعوت دی ہے رانا تنویر نے دعوت نامہ کا خیر مقدم کیا اور
وزیر اعظم کی ہدایت پر صنعت اور زرعی ترقی پر خصوصی توجہ دی جارہی ھے زراعت اور صنعت کی ترقی سے معیشیت میں مزیز بہتری آیے گی
معیشیت کی بحالی ہماری اولین ترجیح ھے

اپنا تبصرہ لکھیں