اسلام آباد ائرپورٹ پورٹ پر مسافروں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے وفاقی محتسب

وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم نے جمعرات کے روزاسلام آبادائر پورٹ کادورہ کیا۔مسافروں کی شکایات سن کرموقع پرہی ہدایات جاری کی گئیں۔وفاقی محتسب کی یکجا سہو لتی ڈیسک پر موجود تمام اداروں کو مز ید فعال بنانے کی ہدا یت۔

ترجمان وفاقی محتسب کے مطابق اسلا م آباد ائرپورٹ کے خلاف کثیر تعداد میں بدانتظامی کی شکا یات کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر ایڈوائزرکی سربرا ہی میں وفاقی محتسب کے افسروں پر مشتمل ایک معائنہ ٹیم ائر پورٹ بھیجی گئی تھی۔جس نے دورہ کے دوران مسافروں سے ملاقات کرکے ان کی شکایات سنیں، ائرپورٹ کی انتظامیہ کو ان کے ازالہ کے لئے مو قع پریی ہدایات جاری کیں اور بعض مسافروں کے مسائل حل کرا ئے۔وفاقی محتسب نے یکجا سہولتی ڈیسک پر موجود تمام اداروں کو مز یدفعال بنانے کی ہدایت کی۔ ٹیم نے ائر پورٹ پر نیشنل وانٹرنیشنل لا ؤ نجز، سی آئی پی لاؤنج، امیگریشن اور دیگر ایجنسیوں کے کاؤنٹرز سمیت تمام شعبہ جات کا دورہ کرکے مسائل کا جائزہ لیا۔

بیرون ملک جا نے والے مسافروں کی زیا دہ تر شکایات کاتعلق امیگریشن میں تاخیر، ایف آ ئی اے، اے ایس ایف اور کسٹمز کے عملے کی طرف سے ناجائز تنگ کئے جانے اورعدم تو جہی کے بارے میں تھیں۔جبکہ باہر سے آنے والے اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات میں سامان کا دیرسے ملنا یا سامان کی گمشدگی کی شکایات بھی شامل تھیں۔ٹیم نے قبل ازیں اسلام آ باد ائرپورٹ کے دورہ پر بھیجی گئی ٹیموں کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا۔ ٹیم نے گزشتہ دورہ کے دوران ایف آ ئی اے، اے این ایف،اے ایس ایف اور کسٹمز کے یکجاسر چ ڈیسکوں پر CCTV کیمر ے لگا نے اور تمام کاؤنٹرز پرمسافروں کی آگاہی کے لئے اردو اور انگریزی میں بل بو رڈز لگانے اور عوامی آ گاہی کے لئے انہیں ٹی وی اسکرین پر بھی مسلسل دکھانے کی ہدا یات دی تھیں۔

ائرپورٹ انتظا میہ نے ان ہدا یات پر عملدرآمد کر دیا ہے۔ٹیم نے ائرپورٹ پ ویزا سٹیمپ کی سہولت نہ ہونے کا نوٹس بھی لیا۔ ٹیم نے وفاقی محتسب کی طرف سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لئے قائم کئے گئے”یکجاسہولتی ڈیسک“ کا بھی معائنہ کیا اور وہاں موجود 12 وفاقی ایجنسیوں کے ذمہ داران سے شکایات کی نوعیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے علاوہ شکایات رجسٹر چیک کئے۔

وفاقی محتسب کی ٹیم کو یہ شکایت بھی ملی کہ ائر پورٹ پر تعینات بعض اداروں کے اہلکار مسافروں سے نا جائز رقم کا مطالبہ کر تے ہیں۔ٹیم نے ایسے اہلکاروں کے خلاف انکوائر ی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جا ری کیں۔ٹیم نے تمام متعلقہ ایجنسیوں کے مقامی سربرایان کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران ائرپورٹ پرآنے والے مسافروں بالخصوص بیرون ملک پا کستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے ہدایات دینے کے علاوہ ائرپورٹ پر موجود سر کاری ایجنسیوں کے مسائل بھی سنے اور ائرپورٹ انتظا میہ کو کسٹم ڈیوٹی پر مامور اسٹاف کو مزید 2 کمرے الاٹ کر نے کی ہدا یت کی۔اسلام آباد ائرپورٹ پورٹ پر مسافروں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے وفاقی محتسب

وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم نے جمعرات کے روزاسلام آبادائر پورٹ کادورہ کیا۔مسافروں کی شکایات سن کرموقع پرہی ہدایات جاری کی گئیں۔
وفاقی محتسب کی یکجا سہو لتی ڈیسک پر موجود تمام اداروں کو مز ید فعال بنانے کی ہدا یت۔اسلا م آباد ائرپورٹ کے خلاف کثیر تعداد میں بدانتظامی کی شکا یات کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر ایڈوائزرکی سربرا ہی میں وفاقی محتسب کے افسروں پر مشتمل ایک معائنہ ٹیم ائر پورٹ بھیجی گئی تھی۔جس نے دورہ کے دوران مسافروں سے ملاقات کرکے ان کی شکایات سنیں، ائرپورٹ کی انتظامیہ کو ان کے ازالہ کے لئے مو قع پریی ہدایات جاری کیں اور بعض مسافروں کے مسائل حل کرا ئے۔وفاقی محتسب نے یکجا سہولتی ڈیسک پر موجود تمام اداروں کو مز یدفعال بنانے کی ہدایت کی۔ ٹیم نے ائر پورٹ پر نیشنل وانٹرنیشنل لا ؤ نجز، سی آئی پی لاؤنج، امیگریشن اور دیگر ایجنسیوں کے کاؤنٹرز سمیت تمام شعبہ جات کا دورہ کرکے مسائل کا جائزہ لیا۔

بیرون ملک جا نے والے مسافروں کی زیا دہ تر شکایات کاتعلق امیگریشن میں تاخیر، ایف آ ئی اے، اے ایس ایف اور کسٹمز کے عملے کی طرف سے ناجائز تنگ کئے جانے اورعدم تو جہی کے بارے میں تھیں۔جبکہ باہر سے آنے والے اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات میں سامان کا دیرسے ملنا یا سامان کی گمشدگی کی شکایات بھی شامل تھیں۔ٹیم نے قبل ازیں اسلام آ باد ائرپورٹ کے دورہ پر بھیجی گئی ٹیموں کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا۔ ٹیم نے گزشتہ دورہ کے دوران ایف آ ئی اے، اے این ایف،اے ایس ایف اور کسٹمز کے یکجاسر چ ڈیسکوں پر CCTV کیمر ے لگا نے اور تمام کاؤنٹرز پرمسافروں کی آگاہی کے لئے اردو اور انگریزی میں بل بو رڈز لگانے اور عوامی آ گاہی کے لئے انہیں ٹی وی اسکرین پر بھی مسلسل دکھانے کی ہدا یات دی تھیں۔

ائرپورٹ انتظا میہ نے ان ہدا یات پر عملدرآمد کر دیا ہے۔ٹیم نے ائرپورٹ پ ویزا سٹیمپ کی سہولت نہ ہونے کا نوٹس بھی لیا۔ ٹیم نے وفاقی محتسب کی طرف سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لئے قائم کئے گئے”یکجاسہولتی ڈیسک“ کا بھی معائنہ کیا اور وہاں موجود 12 وفاقی ایجنسیوں کے ذمہ داران سے شکایات کی نوعیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے علاوہ شکایات رجسٹر چیک کئے۔

وفاقی محتسب کی ٹیم کو یہ شکایت بھی ملی کہ ائر پورٹ پر تعینات بعض اداروں کے اہلکار مسافروں سے نا جائز رقم کا مطالبہ کر تے ہیں۔ٹیم نے ایسے اہلکاروں کے خلاف انکوائر ی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جا ری کی۔

ٹیم نے تمام متعلقہ ایجنسیوں کے مقامی سربرایان کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران ائرپورٹ پرآنے والے مسافروں بالخصوص بیرون ملک پا کستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے ہدایات دینے کے علاوہ ائرپورٹ پر موجود سر کاری ایجنسیوں کے مسائل بھی سنے اور ائرپورٹ انتظا میہ کو کسٹم ڈیوٹی پر مامور اسٹاف کو مزید 2 کمرے الاٹ کر نے کی ہدا یت کی۔اسلام آباد ائرپورٹ پورٹ پر مسافروں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے وفاقی محتسب

وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم نے جمعرات کے روزاسلام آبادائر پورٹ کادورہ کیا۔مسافروں کی شکایات سن کرموقع پرہی ہدایات جاری کی گئیں۔
وفاقی محتسب کی یکجا سہو لتی ڈیسک پر موجود تمام اداروں کو مز ید فعال بنانے کی ہدا یت۔اسلا م آباد ائرپورٹ کے خلاف کثیر تعداد میں بدانتظامی کی شکا یات کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر ایڈوائزرکی سربرا ہی میں وفاقی محتسب کے افسروں پر مشتمل ایک معائنہ ٹیم ائر پورٹ بھیجی گئی تھی۔جس نے دورہ کے دوران مسافروں سے ملاقات کرکے ان کی شکایات سنیں، ائرپورٹ کی انتظامیہ کو ان کے ازالہ کے لئے مو قع پریی ہدایات جاری کیں اور بعض مسافروں کے مسائل حل کرا ئے۔وفاقی محتسب نے یکجا سہولتی ڈیسک پر موجود تمام اداروں کو مز یدفعال بنانے کی ہدایت کی۔ ٹیم نے ائر پورٹ پر نیشنل وانٹرنیشنل لا ؤ نجز، سی آئی پی لاؤنج، امیگریشن اور دیگر ایجنسیوں کے کاؤنٹرز سمیت تمام شعبہ جات کا دورہ کرکے مسائل کا جائزہ لیا۔

بیرون ملک جا نے والے مسافروں کی زیا دہ تر شکایات کاتعلق امیگریشن میں تاخیر، ایف آ ئی اے، اے ایس ایف اور کسٹمز کے عملے کی طرف سے ناجائز تنگ کئے جانے اورعدم تو جہی کے بارے میں تھیں۔جبکہ باہر سے آنے والے اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات میں سامان کا دیرسے ملنا یا سامان کی گمشدگی کی شکایات بھی شامل تھیں۔ٹیم نے قبل ازیں اسلام آ باد ائرپورٹ کے دورہ پر بھیجی گئی ٹیموں کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا۔ ٹیم نے گزشتہ دورہ کے دوران ایف آ ئی اے، اے این ایف،اے ایس ایف اور کسٹمز کے یکجاسر چ ڈیسکوں پر CCTV کیمر ے لگا نے اور تمام کاؤنٹرز پرمسافروں کی آگاہی کے لئے اردو اور انگریزی میں بل بو رڈز لگانے اور عوامی آ گاہی کے لئے انہیں ٹی وی اسکرین پر بھی مسلسل دکھانے کی ہدا یات دی تھیں۔

ائرپورٹ انتظا میہ نے ان ہدا یات پر عملدرآمد کر دیا ہے۔ٹیم نے ائرپورٹ پ ویزا سٹیمپ کی سہولت نہ ہونے کا نوٹس بھی لیا۔ ٹیم نے وفاقی محتسب کی طرف سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لئے قائم کئے گئے”یکجاسہولتی ڈیسک“ کا بھی معائنہ کیا اور وہاں موجود 12 وفاقی ایجنسیوں کے ذمہ داران سے شکایات کی نوعیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے علاوہ شکایات رجسٹر چیک کئے۔

وفاقی محتسب کی ٹیم کو یہ شکایت بھی ملی کہ ائر پورٹ پر تعینات بعض اداروں کے اہلکار مسافروں سے نا جائز رقم کا مطالبہ کر تے ہیں۔ٹیم نے ایسے اہلکاروں کے خلاف انکوائر ی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جا ری کی۔

ٹیم نے تمام متعلقہ ایجنسیوں کے مقامی سربرایان کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران ائرپورٹ پرآنے والے مسافروں بالخصوص بیرون ملک پا کستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے ہدایات دینے کے علاوہ ائرپورٹ پر موجود سر کاری ایجنسیوں کے مسائل بھی سنے اور ائرپورٹ انتظا میہ کو کسٹم ڈیوٹی پر مامور اسٹاف کو مزید 2 کمرے الاٹ کر نے کی ہدا یت کی۔

2 تبصرے ”اسلام آباد ائرپورٹ پورٹ پر مسافروں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے وفاقی محتسب

  1. اللّہ پاک کا شکر ہے کہ کسی نے اس بارے بھی سوچا کہ جب مسافر ائیر پورٹ پر اترتے ہیں تو یہ عملہ ہمارے لباس تک اتارنے کو ا جاتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں