سانحہ جڑانوالہ کے حوالہ سےڈی سی کمپلیکس کمیٹی روم فیصل آباد میں اقوام متحدہ ہیومن رائٹس کا اجلاس

فیصل آباد : سانحہ جڑانوالہ کے حوالہ سےڈی سی کمپلیکس کمیٹی روم فیصل آباد میں اقوام متحدہ ہیومن رائٹس کا اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں نمائندہ اقوام متحدہ ہیومن رائٹس محترم سلمان صاحب اور محترمہ مریم صاحبہ سے ممبر امن کمیٹی تحصیل جڑانوالہ و جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ خالد گروپ میاں وقاص خالد کی ملاقات سانحہ جڑانوالہ میں بیگناہ افراد کی فوری رہائی پر بات چیت ہوئی ہمارے حکمرانوں کو بین الاقوامی سطح پر قانون سازی کرنی چاہیے قرآن پاک کی توہین کرنے والے کو سزائے موت دی جائے تاکہ ایسے محرکات آئندہ نہ ہوں
اج لاس میں ضلعی ممبران امن کمیٹی صاحبزادہ فیض رسول رضوی،مفتی ضیاءمدنی،مولانا یوسف انور،پروفیسر یاسین ظفر، حافظ محمد امجد،علامہ زاہد محمود قاسمی، علامہ ریاض احمد کھرل،چودری حبیب اللہ عطار،میاں وقاص خالد،محمد اسلم بھلی،ڈاکٹر افتخار نقوی، سید جعفر شاہ، چیرمین ویلیج کمیٹی چوہدری حمید اللہ بھٹی،خواجہ شاہد رززاق سکا،میاں وسیم طارق،ڈپٹی میئر امین بٹ، اقلیتی نمائندوں پادری الیاس انجم، شکیل بھٹی، پاسٹر مختار، پاسٹر رضوان مل کے علاوہ قانون نافذ والے اداروں نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں