اویس قادر شاہ کو اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہونے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی مبارکباد

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی اویس قادر شاہ کو سندھ اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے اویس قادر شاہ کا بطور اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہونا ان پر نو منتخب اراکین اور پارٹی قیادت کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اویس قادر شاہ ایک باصلاحیت اور متحرک سیاستدان ہیں۔

اویس قادر شاہ ایوان کو ساتھ لے کر چلیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اویس قادر شاہ کی سربراہی میں سندھ اسمبلی صوبہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی، اسپیکر سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے نو منتخب اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے بطور اسپیکر ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں