میاں منیر کی وفات پر پیپلز پارٹی کا اظہار تعزیت

اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکٹری سید تاج حیدر ،مرکزی سیکٹری اطلات فیصل کریم کنڈی اور ڈپٹی سیکٹری اطلات پلوشہ خان نے پیپلز پارٹی لاھور کے سینیئر رھنما میاں منیر کی وفات پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا ھے۔

پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم نے شاھی قلعے میں قید و بند کی صوبتعیں برداشت کیں آمر ضیا کے دور میں کوڑے کھاۓ مگر پارٹی کا ساتھ نہ چھوڑا اور مرتے دم تک وہ اور ان کا خاندان پارٹی کا وفا دار رھا ان کی وفات سے جو خلا پیدا ھوا ھے صدیوں بعد بھی پورا نہ ھو گا۔واضح رہے مرحوم سابق صدر آصف علی زرداری کے سابق ترجمان میاں شمس کے چچا تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں