آپریشن مارگ بار سرمچار کا مقصد ایران کے اندر دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنانا تھا-وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی

ترکی کے وزیر خارجہ HakanFidan نے وزیر خارجہ جلیل جیلانی کو فون کیا اور پاکستان اور ایران کے درمیان جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پاکستان کے تناظر اور حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے آپریشن مارگ بار سرمچار کا مقصد ایران کے اندر دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنانا تھا اور پاکستان کو کشیدگی میں کوئی دلچسپی یا خواہش نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں