چائنہ کے گوادر کو دو اہم تحفے ” چائنہ پاکستان فرینڈ شپ ہسپتال” گوادر سی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ

چائنہ نے پاکستان کو گوادر میں دو اہم تحفے دیئے ہیں جن میں چائنہ پاکستان فرینڈ شپ ہسپتال اور گوادر سی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ جو چینی گرانٹ سے ، نومبر 2023 میں مکمل ہو چکے ہیں۔
گوادر میں بنے والا یہ ہسپتال 100 بستروں پر مشتمل ہے

اوراس ہسپتال کی او پی ڈی میں روزانہ 900 مریضوں کو چیک کرنے کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔ چائنہ کی مدد سے بننے والے اس گوادر سی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ سے روزانہ 5000 ٹن میٹھا پانی فراہم کیا جا سکے گا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں