گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پیپلز یونٹی ڈے آف رشین فیڈریشن کے موقع پر رشین قونصل جنرل کے استقبالیہ میں شرکت کی۔ رشین قونصل جنر ل Mr. Andrey V. Fedorov نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا استقبال کیا۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رشین قونصل جنر ل Mr. Andrey V. Fedorov کے ہمراہ کیک کاٹا ۔اس موقع پر استقبالیہ میں نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر سمیت سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین شہر کی شرکت کی۔