سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست اور دست راست فرح گوگی کی عمران خان دور حکومت میں بنائی گئی جائیدادوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔فرح گوگی پونے 4 سالہ دور حکومت مین وزیراعظم کی اہلیہ کی طرف سے احکامات جاری کر کے افسران کے تبادلے، ٹھیکوں کی الاٹمنٹ، منصوبوں کی منظوری، اور دیگر حکومتی امور میں مداخلت پر قادر تھیں۔تاہم عمران خان حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی فرح گوگی بیرون ملک روانہ ہو گئی تھیں۔فرح گوگی کے بیرون ملک جانے کے بعد ملکی زرائع ابلاغ کی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
ہمارے زرائع کے مطابق فرح گوگی کی عمران دور حکومت میں بنائی گئی کچھ جائیداوں کی تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔تاہم زرائع نے بیرون ممالک میں بھی فرح گوگی کی گراں قیمت جائدادوں کا دعوی کیا ہے جن کی تفصیلات ابھی ظاہر نہیں کی گئیں۔
زرائع کی تفصیلات کے مطابق بہاول پور میں سال 2020 میں خریدی گئی جائدادیں درج زیل ہیں۔
چک 7 خسرہ نمبر 1306
چک 7 خسرہ نمبر 1307
چک 7 خسرہ نمبر 1308
چک 7 خسرہ نمبر 1309
چک 7 خسرہ نمبر 1314
چک 7 خسرہ نمبر 1315
اسی طرح گوجرانوالہ میں فرح گوگی نے عمران دور حکومت میں درج ذیل جائیداد بنائیں۔خسرہ نمبر 7397، سنیرا گورایہ
جبکہ راولپنڈی میں فرخ گوگی کی خرید کردہ جائیدادیں خسرہ نمبر 2816،
چکری راولپنڈی، خسرہ نمبر 2857 چکری راولپنڈی
لاہور میں فرخ گوگی کی 2021 میں حاصل کردہ جائیدادیں1 کنال رہائشی پلاٹ بحریہ ٹاؤن لاہور، بیدیاں روڈ میں 15 کنال فارم ہاوس، لاہور
153 گرین پارک، بھاٹا چوک ڈیفنس روڈ لاہور
16 سی، ظہور الہی روڈ کے ساتھ غالب روڈ، بلاک سی گلبرگ لاہور، گلبرگ 2 51F لاہور
اسلام آباد میں فرخ گوگی کی عمران حکومت کے فیض سے حاصل کردہ جائیدادیں یہ جائیدادیں بھی 2021 میں خریدی گئیں مکان نمبر 3 گلی 14 F7/3، کمرشل پلازہ 16D ایسٹ سیکنڈ فلور، فضل حق روڈ، بلیو ایریا اور سویٹ نمبر 8 بلوچستان پلازہ، فضل حق روڈ اسلام آباد۔
جبکہ دبئی میں فرخ گوگی کی جائیدادیں یہ بھی تحریک انصاف دور حکومت میں خریدا گیاFlat HSS FLO G08 Hanover Square
اسکے علاوہ فرخ گوگی کی مزید جائیدادیں درج ذیل ہیں۔لاہور میں مکان 63Z DHA، لاہور میں مکان 99Y DHA، لاہور میں مکان 296Z DHA، لاہور میں مکان 422AA DHA 4، بحریہ ٹاؤن لاہور میں دکان 19 سن فلاور بلاک، سیکٹر BN
لاہور میں مکان 620A، DHA 5لاہور میں پلاٹ F9 DHA 5، لاہور میں پلاٹ F10 DHA 5، لاہور میں کمرشل پلازہ 269MB DHA 6، بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1239، بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1278، بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1279، بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1305، بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1324، گوجرانوالہ میں سنہرا گورایہ خسرہ نمبر 6226 اور 6243، بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں وقاص رفعت کمرشل پلازہ اسکے علاوہ فرخ گوگی ایک یمتی ترین پورشے اور دو V8 کی بھی مالک ہے۔ یہ سب جائیدادیں جن کی مالیت 10 ارب سے زائد ہے ملک ریاض سے رابطہ ہونے سے پہلے کی ہیں۔جب ملک ریاض سے فرخ گوگی کا رابطہ ہوا تو اسکی جائیدادیں 20 سے 25 ارب سے زائد ہوگئیں۔