گورنر سندھ کی بحرین کے سفیر سےملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبد القادر سے ملاقات ہوئی ۔

اس موقع پر پاک بحرین دوطرفہ تعلقات،مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافہ،صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

گورنر سندھ نے اس موقع پر کہاکہ پاک بحرین تعلقات کئی عشروں پر محیط ہیں، اور یہ تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں،

اپنا تبصرہ لکھیں