گورنر سندھ کی کوریا کے نیشنل فاونڈیشن ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کوریا کے نیشنل فاونڈیشن ڈے کے موقع پر مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ ک

وریا کے قونصل جنرل نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ گورنر سندھ نے کوریا کے قونصل جنرل کے ہمراہ کیک کاٹا۔ تقریب کے آغاز پر دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھن بجائی گئی۔

تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں،کاروباری برادری سے تعلق رکھنے والے افراد، عمائدین شہر اور میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں