نگران وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے بیجنگ میں چیئرمین امر انٹرنیشنل وانگ وینین کی ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بیجنگ میں چیئرمین امر انٹرنیشنل وانگ وینین (Wang Wenyin) سے ملاقات ملاقات ہوئی ۔

اس موقع پر امر انٹرنیشنل نے پاکستان میں تانبے اور اسٹیل کی صنعت میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا.

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ، وزیرِ اعظم نے امر انٹرنیشنل کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا خیرمقدم کیا اور انہیں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے بارے اگاہ کیا جس کے تحت کان کنی و معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کی جارہی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں