براہ راست : وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام محفل نعت رسول مقبول ﷺ

❖ وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام محفل نعت رسول مقبول ﷺ شروع ہو گئی
❖ وزیر صاحب جان، وزیر برائے ایوی ایشن ڈویژن مہمان خصوصی
❖ اللہ اپنے محبوب کا ذکر منتخب لوگوں کی زبان سے جاری کرواتا ہے: انیق احمد
❖ سیرت کی پہلی کتاب قرآن کریم ہے: وزیر مذہبی امور انیق احمد
❖ ہمیں جاننا ہو گا کہ نبی کریم سے محبت کا تقاضا کیا ہے: انیق
❖ سرکار دو جہاں اپنے امتی کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں: انیق احمد
❖ قرآن کے مطابق نبی اکرم کی حرمت ہماری جانوں سے بھی زیادہ قیمتی ہے: انیق احمد
❖ اقبال کے مطابق نبی اکرم کی آمد عہد قدیم کا اختتام اور عہد جدید کا آغاز ہے: انیق احمد
❖ ہمارے دین نے علم پر بہت توجہ دی ہے، کیا ہم نے علم کو اہمیت دی
❖ کیا ہمارا تزکیہ ہو رہا ہے، اللہ والا دیگر انسانوں کو بھی اللہ کے رنگ میں رنگ دیتا ہے۔
❖ کیا ہم نے اللہ سے اللہ کی رضا کو مانگا
❖ ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم کتنی خاص امت ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں