پاکستان میں جمہوریہ قزاقستان کے سفیر جناب ژرلان قستافن نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے چیئرمین میجر جنرل شاکر اللہ خٹک سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے موجودہ صلاحیت کو تسلیم کرتے ہوئے عسکری اور تکنیکی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا
ملاقات کے نتیجے میں معاہدہ کیا گیا کہ باقاعدہ ڈائیلاگ اور معلومات کا تبادلہ ہو گا