یوکرینی صدر زلنسکی کا ٹیلیفون پر شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر زلنسکی نے یوکرینی بحران کے حل کے لیے سعودی عرب کاشکریہ ادا کیا ہے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انہیں یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب یوکرین ، روس بحران کے حل لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
دونوں رہنماؤں نے باہم مشترکہ دلچسپی کے متعدد أمور پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں