خاتون سے غبارے چھیننے پر آئی جی اسلام آبادنے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا

ترجمان اسلام آباد پولیس نے اپنے جاری کردہ بیان میں انسپیکٹر جنرل پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی غریب پروری قرار دیا ہے۔

منگل کے روز آئی ایٹ مرکز اسلام آباد میں غبارے بیچنے والی خاتون کے ساتھ ناانصافی پر آئی جی اسلام آباد نے بدھ کے روز کارروائی کی۔ محنت کش خاتون کے غبارے چھیننے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا.

خاتون محنت کش کو چھینا جانے والا سامان واپس کردیا گیا۔آئی جی نے پولیس ہدایت جاری کی ہے کہ دیا کسی محنت کش کو تنگ نہ کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں