احمد عظیم علوی، سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر، کراچی میں بجلی کے زائد نرخوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے۔

کراچی میں بجلی دیگر شہروں کے مقابلے میں 9 روپے فی یونٹ مہنگی ہے، امتیازی سلوک ختم کیا جائے: احمد عظیم علوی

کراچی: سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 7.59 روپے فی یونٹ کمی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے مزید پڑھیں