پاکستان میں 2100لوگ روزانہ غیر متعدی بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں

پاکستان میں خوراک سے متعلق غیر متعدی امراض (NCDs) آسمان کو چھو رہے ہیں۔ غیر صحت بخش غذا جیسے الٹرا پروسیسڈ فوڈز اورمیٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال موٹاپے اور بہت سی بیماریوں جیسے دل، ذیابیطس، فالج، گردوں اور کئی قسم مزید پڑھیں