ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی آن لائن مالیاتی فراڈ, بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپا کر دھوکہ دہی میں ملوث 12 رکنی منظم گروہ کے خلاف کاروائی کی ہے۔ کاروائی میں آن لائن مالیاتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2943 خبریں موجود ہیں
پاکستانی افواج کی جانب سے بنوں کے علاقہ بکاخیل میں بدھ کے روز انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، اس کاروائی میں 8 خوارج مارے گئے جبکہ 7 زخمی کردیے گئے۔ تاہم، دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے مزید پڑھیں
گزشتہ شب ساؤتھ کوریا میں منہاج القران انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم پر چوالیس سال مکمل ہونے پر یوم تاسیس منایا گیا جس میں پاکستان بزنس ایسویسی ایشن کے وفد نے منہاج القران کوریا کے صدر شہزاد علی بھٹی کی خصوصی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں جمہوریہ چیک کے سفارت خانے نے قومی دن کی مناسبت سے ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ممتاز شخصیات، سفارتکاروں ، حکومتی عہدیداران، اور اہم شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں
انشو رنس انڈ سٹر ی میں بدانتظامیوں کا ازالہ: ایک امبڈ سمین کا نقطہ ء نظر“ کے مو ضو ع پر ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن کے ویبینا ر سے وفاقی محتسب اعجاز احمد نے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمہوریہ کرغز، ریاست فلسطین، جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکیہ کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں نامزد سفراء نے صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتوں میں تقرری پر مبارکباد مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔ ڈائریکٹر جنرل جی پی آئی شاہد نذیر نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے اور یہی وقت ہے کہ ہمیں پیداواری صلاحیت میں اضافے کے لیے روایتی زراعت کو جدید زراعت میں مزید پڑھیں
پاکستان شوبز کی تاریخ میں ازل سے یہ انفرادیت قائم ہے کہ یہاں ہر گزرتے دور میں فلم، ٹی وی سکرین پر تا ابر انمٹ نقوش چھوڑ دینے والی پُراثر کہانیوں کو موضوع بنایا گیا جنہوں نے بے مثال کامیابی مزید پڑھیں
واہ کینٹ میں عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر روف امیر تعلیمی ایوارڈز 2024 کا پروقار انعقاد ورچوئل یونیورسٹی واہ کیمپس کے اشتراک سےکیا گیا مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل ادارہء فروغ قومی زبان اسلام آباد پروفیسر مزید پڑھیں
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدرمملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، سروسز چیفس، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، مزید پڑھیں