میڈیکل آفیسر نے وزیراعظم کی گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کو ناکام

گوجرانوالہ سےعظمیٰ شاہین مطابق بنیادی مرکز صحت کوٹلی نواب کامونکی گوجرانوالہ کے نااہل میڈیکل آفیسر اور دیگر عملہ نے وزیراعظم کی گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کو ناکام بنانا شروع کر دیا، نئے پودے لگانے کی بجائے سرکاری ہسپتال میں مزید پڑھیں

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ڈویژن کی 24لوکل باڈیز کے مابین معاہدہ طے

معاہدہ پر دستخط کمشنر سلوت سعید کی زصدارت منعقدہ اجلاس میں ہوئے کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز کو دستاویزات پیش کئے معاہدہ کے تحت صفائی کے حوالے سے (سروسز اینڈ ایسٹ مینجمنٹ ایگریمنٹ)ساما صفائی ستھرائی کی خدمات کی ذمہ داری فیصل مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا ملک بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاون 76 گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی طرف سے جعلی ادویات میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گھیر کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی ادویات میں ملوث ملزمان کے خلاف جمعرات کے مزید پڑھیں

جعلی غیر رجسٹرڈ اور منوعہ ادویات کی فروخت کے خلاف ایف آئی اے کے چھاپے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جعلی، غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات کے خلاف چاپہ مار کاروائیاں کر کے کروڑوں روپے مالیت کی جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد کر لیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد مزید پڑھیں

فیصل آباد اور انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھاروز۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے اجلاس کی صدارت کی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز کاشف رضا اعوان بھی موجود چوتھے روزتحصیل سٹی وتاندلیانوالہ میں پانچ سال تک کی عمر کے ایک لاکھ 32ہزار155 بچوں کو قطرے پلائے گئے چار روز میں 5 لاکھ74 ہزار712 بچوں کو قطرے پلائے جاچکے مزید پڑھیں

سفیر پاکستان مسعود خان کی امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی معروف تنظیم “اپنا” کے نئے صدر کو مبارکباد ۔

واشنگٹن ڈی سی، میں آپ کو ایسو سی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ (اے پی پی این اے) کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اس باوقار عہدے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات نے میڈیا ورکرز اور جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کے لیے وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بڑی رقم ریلیز کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڈ نے ملک بھر کے میڈیا ورکرز اور جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کے لیے وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بڑی رقم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ پہلے مرحلے میں ملک بھر کے 15000 جرنلسٹس اور میڈیا مزید پڑھیں

ہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ کرپشن کی آماجگاہ اور عریانی، فحاشی کا اڈا بن چکا ہے.سید عامر عباس جڑانوالہ بار ایسوسی ایشن

میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر قربان کی تعیناتی کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ کرپشن کی آماجگاہ اور عریانی و فحاشی کا آڈا بن گیا . جڑانوالہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید عامر عباس ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اپنے میڈ یا مزید پڑھیں

تحصیل ہسپتال جڑانوالہ ب فارم کے بغیر بچوں کا علاج معالجہ بند

جڑانوالہ ٹی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر(ب فارم) لانے کی پالیسی نے بچوں پر علاج معالجہ کے دروازے بند کر دئیے گئے،بے بس دکھیاری ماں معصوم بچے کا علاج کروائے بغیر ہی مایوس ہو کر مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی ایشیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی عیادت ، مسلسل ماہانہ مالی تعاون پر گورنر سندھ کا مشکور ہوں، نصیر سومرو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گلستان جوہر کے نجی اسپتال پہنچے اور ایشیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی عیادت کی، گورنر سندھ نے ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں فراہم کی جانے والی علاج معالجہ کی سہولیات کے بارے مزید پڑھیں