اہلِ بیتؑ کا کوئی مشن خواتین کے بغیر مکمل نہیں ہوتا: بین الاقوامی مذہبی اسکالر ذکیہ نجفی

راولپنڈی : واہ کینٹ میں اسلام اسوۂ زندگی فورم کے زیر اہتمام نویں سالانہ سیدہ النساء العالمین خواتین کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا موضوع مزید پڑھیں

بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں تین روزہ انٹر فیکلٹی فٹ بال چمپئن شپ کا شاندار اختتام

راولپندی : بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں تین روزہ انٹر فیکلٹی فٹ بال چمپئن شپ 2025-26 کا شاندار اختتام ہوا۔ اس چمپئن شپ کا مقصد طلبہ کی مصروفیت کو فروغ دینا اور بین فیکلٹی تعاون کو بڑھانا تھا۔ یونیورسٹی انسٹی مزید پڑھیں

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں طلبہ کے لیے خودکار نظام “ون ونڈو سسٹم” کا افتتاح

راولپنڈی : (سی این این اردو) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی سروسز نے جدید “ون ونڈو سسٹم” کا باقاعدہ آغاز کر دیا، جو یونیورسٹی کے مکمل خودکار نظام کی طرف ایک اہم مزید پڑھیں

عالمی یومِ خصوصی افراد: اٹک میں سرکاری سطح پر پروقار سیمینار کا انعقاد

اٹک: (سی این این اردو) — عالمی یومِ خصوصی افراد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کونسل ہال اٹک میں محکمہ سماجی بہبود اور ضلعی انتظامیہ کے باہمی تعاون سے ایک پروقار سرکاری سیمینار منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تعلیمی مزید پڑھیں

وزیرِ زراعت پنجاب کا بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کا دورہ—ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان میں یونیورسٹی کا کردار کلیدی قرار

راولپنڈی : وزیرِ زراعت پنجاب سید محمد عاشق حسین کرمانی نے سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کے ہمراہ پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی پہنچنے پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمرالزمان، رجسٹرار، ڈینز، مزید پڑھیں

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں جاری دو روزہ لائیوسٹاک جینیٹکس و جینومکس کانفرنس 2025 کا اختتام

اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف اینیمل سائنسز (آئی اے ایس) اور نیشنل سینٹر برائے لائیوسٹاک بریڈنگ، جینیٹکس و جینومکس (این سی ایل بی جی اینڈ جی)، پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ مزید پڑھیں

طلبہ تنظیموں کی بحالی نوجوان نسل کے اعتماد میں اضافہ کرے گی — سیمینار میں مقررین کا اتفاق

واہ کینٹ : پاکستان یوتھ لیگ والنٹیئر فورم کے تحت یومِ اقبال کے سلسلے میں “فکرِ اقبال اور نوجوان قیادت” کے موضوع پر ایک باوقار سیمینار منعقد ہوا، جس میں مقررین نے نوجوان نسل کے مسائل اور ان کے حل مزید پڑھیں

پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی اور پودوں کی بیماریوں پر بین الاقوامی کانفرنس اختتام

اسلام آباد :بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں تین روزہ نویں بین الاقوامی آئی سی پی پی ایس کانفرنس اختتام پذیر پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں 16 سے 18 نومبر 2025 تک منعقد ہونے والی فائیٹوپیتھولوجیکل سوسائٹی مزید پڑھیں

اسلامی نشاۃِ ثانیہ پر فکری نشست — اقبال کی فکر آج بھی مشعلِ راہ ہے

لاہور :(شکیل احمد) – لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ’’اسلامی نشاۃِ ثانیہ کی تخلیقی فکر: علامہ اقبال سے ڈاکٹر برہان احمد فاروقی تک‘‘ کے عنوان سے ایک علمی و فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام ادارۂ ثقافتِ مزید پڑھیں

اسلام آباد برن سنٹر علاج معالجہ فراہم کرنے کے قابل نہیں رہا: زیر تربیت ڈاکٹرز کے الزامات

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز PIMS کے ماتحت ادارے برن سنٹر کے زیر تربیت ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ غیر متعلقہ شخص کو سربراہ مقرر کرنے کے نتیجے میں مریضوں کی اموات میں اضافہ ہو گیا ہے۔جلے ہوئے مزید پڑھیں