امریکی پناہ گزینوں کے لیے پروازیں منسوخ، حکومتی حکم نامہ جاری

ویب ڈیسک: پناہ گزینوں کی پروازیں جو کئی سالوں کے طویل اور پیچیدہ عمل کے بعد امریکہ جانے کے لیے شیڈول تھیں، اب منسوخ کردی گئی ہیں، سی این این کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ کے ایک میمو سے معلوم مزید پڑھیں

ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد ان کے خلاف امریکی عدالت میں پہلا مقدمہ دائر

ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے جس کی رو سے پیدائش کی بنیاد پر امریکی شہریت کا حصول ختم کر دیا گیا۔تاہم چند گھنٹے بعد ہی اس فرمان مزید پڑھیں

عالمی برادری مشرق وسطی میں امن اور انصاف کے لیے مدد کرے:انتونیوگوتیرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے جو غیریقینی حالات کے ساتھ بہت سے امکانات بھی لے کر آ رہی ہے۔ اس موقع پر عالمی برادری کو خطے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی خوش آئند اس کو مستقل حل میں تبدیل ہونا چاہیئے:ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آیند اقدام ہے لیکن اس کوایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔ ایران مزید پڑھیں

سگریڈ کاگ مشرق وسطی امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کی رابطہ کار مقرر

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے نیدرلینڈز کی سابق وزیر خارجہ سگریڈ کاگ کو مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے عبوری طور پر ادارے کی خصوصی رابطہ کار اور فلسطینی تنظیم آزادی (پی ایل او) اور فلسطینی اتھارٹی مزید پڑھیں

رُڈی جولیانی نے جارجیا کی انتخابی کارکنوں کے ساتھ ہتک عزت کے مقدمے میں تصفیہ کر لیا

ویب ڈیسک: رُڈی جولیانی نے جارجیا کی دو انتخابی کارکنوں، روبی فری مین اور شائے موس، کے ساتھ تقریباً 150 ملین ڈالر کے مقدمے میں تصفیہ کر لیا، جس کی بدولت وہ اپنا گھر اور قیمتی اشیاء محفوظ رکھ سکیں مزید پڑھیں

تیسرا سالانہ مِلک میلہ پیرمہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں منعقدہوا

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم نے کہا کہ یونیورسٹی میں منعقدہ مِلک میلہ2025 معاشرے میں ڈیری کے استعمال کے غذائی فوائد کے بارے میں آگاہ کرنے اور مقامی ڈیری پروڈیوسرز کو مزید پڑھیں