سندھ کے وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے الیکشن میں کیئے گئے وعدے کے مطابق300 یونٹ بجلی کی مفت فراہمی کے سلسلہ میں پہلے مرحلے میں 100یونٹ تک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 483 خبریں موجود ہیں
بچوں پر جنسی تشدد کی انسداد کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ساحل نے سال 2024 کے پہلے چھ ماہ جنوری تا جون ملک بھر میں بچوں پر تشدد کے واقعات کی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
مسجد نبوی کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے جمعرات کے روز وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے مزید پڑھیں
اسلام آباد بدھ کے روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے جی ایس ایم اے کے سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد ایف آئی اے نے کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کرنے اور بچی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں حالیہ بارشوں کے باعث حادثات میں جاں حق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے متاثرین کےلئے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا . انھوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد جمعرات کے روز تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقہ بری امام میں خواجہ سرا پر حملے اور تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق وقوعہ کے متعلق مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم چوہدری عمر کو گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں
جمعرات کے روز اسلام آباد میں یو ایس ایڈ کے زیر انتظام توانائی کے شعبے میں کامیاب نوجوان گریجویٹس کے لیے تقریب منعقد ہوئی۔جس میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے جاری “ایمپاور آل انرجی پروگرام” کے دوسرے گروپ کے مزید پڑھیں
غیر سرکاری فلاحی تنظیموں کا کہنا ہے کہ 20 سگریٹ سے کم کا پیک پاکستان اوربرآمد کردہ ممالک میں صحت عامہ کے مسائل میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔بدھ کے روز اسلام آباد میں غیر سرکاری تنظیم سپارک کے مزید پڑھیں
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد نعیم نے شجرکاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے پورے ملک میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہئے اس سے مزید پڑھیں