صدر آصف علی زرداری نے جمعرات کو شاہ نورانی میں المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں صدر نے سوگوار خاندانوں کو صبر کے ساتھ یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دینے کی دعا کی۔
انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی۔ صدر نے کہا، “میری ہمدردیاں حادثے میں ہلاک ہونے والے حاجیوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔” انہوں نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
تازہ ترین
- ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کے زیر اہتمام پا کستان میں ملائیشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے تعلیمی میلے کا انعقاد
- وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
- صدرمملکت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کر دیے
- وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے روس کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات
- وزیرِ اعظم پاکستان کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days