وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان آل سعود سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان آل سعود سے ملاقات
دونوں رہنماؤں کا مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی ملاقات میں کئے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

دونوں رہنماؤں کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیجنے اور سر مایہ کاری کے حوالے سے مزید وفود کو پاکستان بھیجنے کے حوالے سے عزت مآب ولی عہد کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نے اپنے دورہء سعودی عرب کے دوران شاندار میزبانی اور سعودی وزراء کی جانب سے پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے جامع پروگرام مرتب دینے پر ولی عہد کا شکریہ ادا کیا

ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہء خیال

وزیراعظم کی جانب سے سعودی ولی عہد کو دورہء پاکستان کی دعوت کا اعادہ

اپنا تبصرہ لکھیں