وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کی امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی آمد

واشنگٹن – وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی سالانہ سپرنگ میٹنگز میں شرکت کریں گے
ائیرپورٹ پہنچنے پر سفیر پاکستان مسعود خان اور سفارتخانہ پاکستان کے افسران نے وزیرِ خزانہ کا استقبال کیا۔
وزیر خزانہ ائی ایم ایف اور ورلڈ بنک حکام سے ملاقات کریں گے
بین الاقوامی میڈیا اور تھنک ٹینک نمائندگان سے ملاقاتیں بھی وزیرِ خزانہ کے شیڈول میں شامل ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں